فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی

  فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی

  



لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ک (آج) پیر کو ہو گی۔چیف جسٹس مامون رشید شیخ درخواست پر ابتدائی سماعت کرینگے، درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا نے لائیو ٹاک شو میں مسلم لیگ ن پر بوٹ پالش کرنے اور چاٹنے کے سنگین الزامات عائد کیے، انھوں نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی الزامات لگا کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔

فیصل واوڈا

مزید : صفحہ آخر