ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دوشدید زخمی

ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دوشدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (این این آئی)ملتان میں لوہار کالونی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اوردوشدیدزخمی ہوگئے۔ریسکیو1122ذرائع کے مطابق حادثہ اتوارکے روزدوپہرکے وقت پیش آیا،حادثے کے نتیجے میں 30سالہ اکرم ولد یٰسین جاں بحق ہوگیازخمیوں میں ساجد ولد یٰسین عمر25سال اورمحسن ولد ارشادعمر16سال شامل ہیں۔زخمیوں کونشترہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ملتان مکان

مزید :

صفحہ آخر -