مسلم لیگ(ن) بلوچستان کی کابینہ کا اجلاس 25جنوری کو ہو گا

مسلم لیگ(ن) بلوچستان کی کابینہ کا اجلاس 25جنوری کو ہو گا

  



کوئٹہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے صوبائی کابینہ،ڈویژن، تمام ونگز ضلعی صدور جنرل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس 25 جنوری بروز ہفتہ صبح 11 بجے MPA ہاسٹل کوئٹہ میں طلب کیا ہیں جس کی صدارت صوبائی صدر جنرل عبدالقادر بلوچ کرینگے اجلاس میں پارٹی معاملات سمیت ملکی صورتحال پر غور خوض ہو گا تمام ممبران کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔

نون بلوچستان

مزید : علاقائی