آپریشنل وجوہات‘ قومی ائیر لائن کی چار ڈومیسٹک پروازیں منسوخ

آپریشنل وجوہات‘ قومی ائیر لائن کی چار ڈومیسٹک پروازیں منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) آپریشنل اور ٹیکنکل وجوہات، قومی ایئرلائن کی چار ڈومیسٹک پروازیں منسوخ کر دی گئی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تفصیل کے مطابق آپریشنل اور ٹیکنیکل وجوہات کے باعث اسلام آباد سے آنے اور(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

جانے والی دو پروازیں جبکہ کراچی سے آنے اور جانے والی دو قومی ایئرلائن کی پرازوں کو آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جبکہ خراب موسم سے چند روز سے تاخیر کا شکار ہونے والا فلائیٹ آپریشن بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔
منسوخ