شاہ جمال‘ شہری پر کتے کا حملہ‘ مالکان پر مقدمہ

  شاہ جمال‘ شہری پر کتے کا حملہ‘ مالکان پر مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شاہ جمال (نامہ نگار‘ نمائندہ پاکستان)دوران لڑائی بھائی کو چھڑانے جانے والے پر با اثر افراد نے پالتو کتا چھوڑ دیا جس سے شدید زخمیہوگیامسہ سندیلہ کے محمد اسماعیل نے بتایا (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

کہ محمد بلال،ساجد،محمد رجب،آصف،کاشف اور شکیل جو کہ علاقہ کے با اثر زمیندار ہیں اسکے بھائی خلیل کے ساتھ لڑ رہے تھے چھڑانے گیا تو ملزمان نے اس پر اپنا قریب ہی بندھا ہوا پالتو کتا چھوڑ دیا جس نے اسے شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
مقدمہ