کالے یرقان سے متاثر ہ دوافراد جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثر ہ دوافراد جاں بحق

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے، تفصیل کے مطابق احسان پور کے رہائشی 70 سالہ محمد بخش اور چک 56 کا 70 سالہ محمد بوٹا کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے.

مزید : ملتان صفحہ آخر