بچوں پر بستوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ بندی فائنل

        بچوں پر بستوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ بندی فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے نئے مالی سال میں پہلی جماعت سے چوتھی جماعت تک کے بچوں پر بستوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سرکاری سکولوں کیسات پرائیویٹ (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

سکولوں میں بھی بستوں کے دباؤ کو کم کرنے کیلئے اپنی تجاویز دیں اس سلسلہ میں حکومت کی اولین کوشش ہے کہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ تعلیم کی طرف راغب کرنے کیلئے ان پربستوں کا بوجھ کم سے کم کیا جائے تاکہ بچے زیادہ سے زیادہ تعلیم کی طرف راغب ہوسکیں۔
فائنل