رحیم یار خان‘ سوئی گیس چوری کرنے پر شہری گرفتار

  رحیم یار خان‘ سوئی گیس چوری کرنے پر شہری گرفتار

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)سب انجینئر سوئی گیس نے چھاپہ مار کرلائن سے سوئی گیس چوری کرنے والے ملزم کو قابو کر لیا تفصیل کے مطابق دوران چیکنگ سب انجینئر سوئی گیس نے عملہ کے ہمراہ کچی جمال کے علاقہ میں چھاپہ مار کر مین(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

لائن سے گیس چوری کرنے والے ملزم خلیل احمد کو قابو کر لیا حوالات منتقل کرکے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی. ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر