سڑکوں پر کھلے عام موبائل فون سمیں فروخت کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار

  سڑکوں پر کھلے عام موبائل فون سمیں فروخت کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب کی جانب سے سڑکوں پر کھلے عام موبائل فون سمیں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ کھلے عام سڑکوں پر موبائل فون سمیں فروخت کرنے والے م(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

حتلف گروہ موبائل فون سم دینے کی آڑ میں لوگوں کے فنگر پرنٹ اور شناختی کارڈ حاصل کرکے ان سے ناجائز فائدہ اٹھارہے ہیں اس لئے حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
شکنجہ