ملتان: ایف آئی اے ان ایکشن‘ انسانی سمگلنگ میں ملوث 3افراد گرفتار

  ملتان: ایف آئی اے ان ایکشن‘ انسانی سمگلنگ میں ملوث 3افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ تینوں ملزمان کو ایف آئی اے کی ٹیم نے جنوبی پنجاب کے 3 مختلف اضلاع سے گرفتار کیا۔جن میں قادر بخش،(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

نصیر احمد اور اعجاز احمد کے نام شامل ہیں۔گرفتار ملزمان کو ایف آئی اے تھانہ ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔جن سے تفتیش شروع ہے۔مزید اہم انکشافات متوقع ہیں
سمگلنگ