گھی‘ کوکنگ آئل کے بعد دالیں بھی مہنگی‘ شہریوں کا احتجاج

گھی‘ کوکنگ آئل کے بعد دالیں بھی مہنگی‘ شہریوں کا احتجاج

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)گھی اور کوکنگ آئل کیساتھ دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں گھی او رآئل کی قیمتوں میں 15سے 20روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا 210روپے میں فروخت ہونے والا آئل کا پیکٹ230روپے میں فروخت اسی طرح گھی کی پیکٹ میں بھی 10روپے کا ضافہ کر(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

دیاگیا ہے جبکہ دالوں کی قیمتو ں میں بھی رواں ماہ کے دوران45روپے سے 55روپے کلو تک کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اشیاء صرف کی قیمتوں میں کسی قسم کا توازن نہ ہونے کی وجہ سے عوام مہنگے داموں اشیائے صرف خریدنے پر مجبور ہیں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے

احتجاج واپس

مزید : ملتان صفحہ آخر