ٹیکس معاملات‘ تاجر وفد اسلام آباد روانہ‘ وزیراع ظم سے آج اہم ملاقات

      ٹیکس معاملات‘ تاجر وفد اسلام آباد روانہ‘ وزیراع ظم سے آج اہم ملاقات

  



ملتان (نیوز رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران کا وفد اسلام آباد روانہ ہوگیا،آج وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات ملتان سے مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی کی قیادت میں ایک وفد میں شیخ جاوید اختر، خالد محمود قریشی، اکرم حکیم اور خواجہ عرفان بھی شامل ہیں،ملتان روا نگی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہوئے خواجہ سلیمان صدیقی نے کہا کہ تاجروں کو ٹیکسز کے حوالے سے درپیش مسائل اور دیگر معاملات پر وزیر اعظم پاکستان سے مذاکرات کئے جارہے ہیں،ملاقات کے بعدتمام تفصیلات میڈیا کے سامنے لائیں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا جائیگا۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر