ممتاز آباد : مہندم ہونیوالا گھر سیل کرنیکا حکم

  ممتاز آباد : مہندم ہونیوالا گھر سیل کرنیکا حکم

  



ملتان(وقائع نگار) لوہارکالونی ممتاز آباد میں گھر منہدم ہونے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر سٹی عابدہ فرید موقع پر پہنچ گئیں۔ایس پی سٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے میٹروپولیٹن کار(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

پوریشن کو گھر فوری طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا اور بلڈنگ میں جاری تعمیراتی کام رکوانے کی ہدایت کی۔گھر میں بغیر اجازت ہوم انڈسٹری قائم کی گئی تھی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن نے منہدم ہونے والے گھر کو سربمہر کر دیا

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر