شہریوں کو یو.ٹیلٹی بلوں کی ادائیگی میں مشکلات سٹیٹ بینک کا نوٹس‘ مالیاتی اداروں کو وارننگ

  شہریوں کو یو.ٹیلٹی بلوں کی ادائیگی میں مشکلات سٹیٹ بینک کا نوٹس‘ مالیاتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)سٹیٹ بنک نے ملک بھر کے شیڈول بنکوں میں صارفین کو یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی میں مشکلات او ربل فوری نہ جمع کرنے کی شکایات کا نوٹس لے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)
لیا سٹیٹ بنک نے تمام مالیاتی بینکوں کو وارننگ جاری کی ہے کہ وہ ا س سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں تاکہ عوام کو یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی میں حامل رکاوٹیں دور کی جاسکیں۔
وارننگ