رضا ربانی‘ انجینئربلال کھرکی محمود کوٹ میں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں‘ مختلف امور پر گفتگو

رضا ربانی‘ انجینئربلال کھرکی محمود کوٹ میں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں‘ ...

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) ملک رضا ربانی کھر اور انجینئر ملک بلال کھر محمودکوٹ میں سابق چیئرمین محمودکوٹ یونین کونسل رانا امجد محمود, میاں خالد پنوار, میاں نعیم پنوار, سے ملاقات کی جس میں علاقہ کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا. جبکہ انہوں نے محمودکوٹ کے سوئی گیس اور واپڈا کے متعلق تمام مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر