گوادر رئیل اسٹیٹ رئیلٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ہم خیال گروپ کا پینل بلا مقابلہ کامیاب

گوادر رئیل اسٹیٹ رئیلٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ہم خیال گروپ کا پینل بلا مقابلہ ...

  



الیکشن کمیشن برائے ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز گوادر نے2020ء کے لئے منتخب ہونے والے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

واجہ شئے مختار بلوچ(صدر)،حاجی عبد الوہاب(نائب صدر)،داد شاہ دشتی(جنرل سیکرٹری)،ہارون مروت (جوائنٹ سیکرٹری)،

شفقت حسین باجوہ(فنانس سیکرٹری)،اللہ داد(پریس سیکرٹری)،شکیل احمد (ویلفیئر سیکرٹری)،محمد طالب (رابطہ سیکرٹری)منتخب

بلا تفریق برادری کی خدمت، رئیلٹرز کے حقوق کا تحفظ اور مسائل کا حل ہمیشہ میری ترجیح ہو گی:نو منتخب صدر واجہ شئے مختار بلوچ کی گفتگو

گوادر کی ترقی میں رئیلٹرز اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے،نئی ممبر شپ کریں گے،اتفاق رائے سے جلد ازجلد الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے:جنرل سیکرٹری داد شاہ دشتی

ہم خیال گروپ سب کا ہے سب کو ساتھ لے کر چلے گا،بلا مقابلہ ہم خیال گروپ کے نمائندوں کی کامیابی ایسوسی ایشن کے مستقبل کے لئے نیک شگون ہے:چیئرمین ہم خیال گروپ حنیف کہدہ

گوادر پاکستان کا سنہری مستقبل ہے اس کے تحفظ کے لئے ہر طرح کی قربانی دیں گے:سرپرست اعلیٰ ہم خیال گروپ حاجی عنایت خان

مزید : ایڈیشن 1