بدعنوان پولیس افسران کو برطرف کیا جائے،حافظ احمدعلی

بدعنوان پولیس افسران کو برطرف کیا جائے،حافظ احمدعلی

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکمام بالا پولیس کے لبادے میں ملبوس ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان جیسی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کر یں او پولیس ر فورس جیسے اداروں میں امانتدار،دیانتدار اور فرض شناس افسران کو تعینات کیا جائے،ڈاکٹر رضوان نے اپنی تعیناتی کے دوران جوکرپشن کا بازار گرم کیا،پاک کالونی تھانے کی حدود سے 500موٹر سائیکلیں سرکاری مال خانہ سے جو چوری کیں جس پر ایک دیانتدار DIGخادم رند نے IGصاحب کو ڈاکٹر رضوان کے ان کالے کرتوتوں سے آگاہ کیا اس فائل کو دبادیا گیا،اسے سامنے لایا جائے اور ایرانی ڈیزل اسمگلروں سے جو بھار ی رشور ت لیکرشہر میں ایرانی ڈیزل سپلائی کرواکے ملک اور اپنے عہدے اور منصب سے غداری کی،ایک ایماندار افسران کی ٹیم سے اسکی تحقیقات کروائی جائے۔

حافظ احمد علی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر