میر محمد خان لہڑی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر محنت و افراد ی قوت مقرر

میر محمد خان لہڑی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر محنت و افراد ی قوت مقرر

  



کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن حاجی میر محمد خان لہڑی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے محنت و افراد قوت مقرر، اتوار کو گور نر بلوچستان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر بلوچستان نے وزیراعلی کی تجویز پر حاجی میر محمد خان لہڑی کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے محنت و افرادی قوت مقرر کردیا ہے، حاجی محمد خان لہڑی کو صوبائی وزیر کے برابر اختیارات تفویض کئے گئے ہیں،واضع رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ نے محمد خان لہڑی سے محکمہ ثانوی تعلیم کا قلم دان واپس لے لیا تھا۔

مشیر مقرر

مزید : صفحہ اول