یو نان، 5.0شد ت کا زلز لہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
واشنگٹن(شِنہوا)امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق یونان کے علاقہ سامی سے 8 کلومیٹر دور زلز لے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، اتوار کے روز گرینچ وقت(جی ایم ٹی) 0252 پر آ نے والے زلزلے کی شدت 5.0 تھی،ابتدائی تعین کے مطا بق زلزے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جو کہ 38.2245 ڈگری شما ل عرض بلد اور 20.7362ڈگری مشرقی طول بلد تھا۔