ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف ایف آئی اے نے جواب عدالت میں جمع کروادیا

ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف ایف آئی اے نے جواب عدالت میں جمع ...
ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف ایف آئی اے نے جواب عدالت میں جمع کروادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے جواب جمع کروادیا، انسپکٹرمنعم بشیرچودھری نے حریم شاہ اورصندل خٹک سے متعلق جواب جمع کروایا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھیج کر ہراساں کیا جارہا ہے۔
ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے جواب جمع کروادیا، انسپکٹرمنعم بشیرچودھری نے حریم شاہ اورصندل خٹک سے متعلق جواب جمع کروایا۔انسپکٹر ایف آئی اے منعم بشیر نے کہاکہ صندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف صحافی نے ایف آئی اے پنجاب کودرخواست دی،صندل خٹک اورحریم شاہ کو5مرتبہ پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کئے گئے۔