کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے جس پر کاروباری طبقہ اطمینان کا اظہار کررہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 43 ہزار 167 پوائنٹس پر تھا جس میں تھوڑی دیر بعد بہتری آئی اور مارکیٹ 43 ہزار 300 پر جا پہنچی تاہم بعد ازاں اس میں معمولی کمی ہوئی اور یہ 43 ہزار 82 پر آ گری لیکن یہ تنزلی مستقل نہ رہی اور ایک مرتبہ پھر مثبت سفر کا آغاز ہوا جس کے بعد انڈیکس 112 پوائنٹس کے ساتھ 43 ہزار 279 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -