سندھ ہائیکورٹ ،آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کیخلاف جبران ناصر کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور

سندھ ہائیکورٹ ،آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کیخلاف جبران ناصر کی درخواست کی ...
سندھ ہائیکورٹ ،آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کیخلاف جبران ناصر کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کیخلاف سماجی کارکن جبران ناصر کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظورکرلی اور فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کیخلاف سماجی کارکن جبران ناصر نے درخواست دائر کردی،سندھ ہائیکورٹ نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی اورفریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے گزشتہ ہفتے آئی جی سندھ کو ہٹانے کافیصلہ کیاتھا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی