دنیاپور،گاڑی نہر میں جاگری ،خاتون ٹیچر2 بچوں سمیت جاں بحق

دنیاپور،گاڑی نہر میں جاگری ،خاتون ٹیچر2 بچوں سمیت جاں بحق
دنیاپور،گاڑی نہر میں جاگری ،خاتون ٹیچر2 بچوں سمیت جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دنیا پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا پور میں گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں خاتون ٹیچر دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی،ریسکیو حکام نے لاشیں نہر سے نکال لیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون ٹیچر ثمینہ شریف بچوں کو لے کر سکول جارہی تھی کہ اچانک گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری،حادثہ میں ماں اوردونوں بچے جاں بحق ہو گئے،ثمینہ شریف ،حسیب اور اقراکی نعشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئیں