وفاقی حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا 

وفاقی حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا 
وفاقی حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وفاقی حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پانچ فروری کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ، پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے ملک بھر میں تقاریر اور سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔پانچ فروری کو پاکستان بھر میں عوام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جلسے اور جلوسوں کا انعقاد کریں گے ، حکومت کی جانب سے اس موقع پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے جائیں گے۔

مزید :

قومی -