سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے اضافہ 
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لا ئن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے اضافے سے 96 ہزار 880 روپے ہے۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے اضافے کے بعد 12ہزار 850روپے ہو گئی تھی۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1853 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -