نشتر ہسپتال،ڈاکٹرز سے سکالر شپس کیلئے درخواستیں طلب

نشتر ہسپتال،ڈاکٹرز سے سکالر شپس کیلئے درخواستیں طلب

  

ملتان (وقا ئع  نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے نشتر کے گریجوایٹ ڈاکٹروں کے لئے وظیفہ(سکالر شپ)پر امریکہ جانے میں معاونت کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر حیات ظفر سکالر شپ اور پروفیسر ڈاکٹر راشد لطیف سکالر شپ پر امریکہ(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

 جانے کے لئے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان معاونت کرے گی۔جسکے لئے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے گریجوایٹ ڈاکٹر 15 فروری 2022 تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں 

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -