ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے کار سوار زخمی 

ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے کار سوار زخمی 

  

ملتان (وقا ئع  نگار) محمد یوسف اپنے بھائی اظہر کے ساتھ بچ ولاز (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

کی طرف جارہے تھے کہ اچانک موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکووں نے انکو  روکنے کی کوشش کی۔کار سوار کی طرف سے گاڑی نہ روکنے پر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی اور فرارہوگئے فائرنگ کی وجہ سے کار سوار یوسف شدیدزخمی ہوگیاجسے ریسکیو1122کی مدد سے زخمی حالت میں نشترہسپتال لایاگیاجہاں ڈاکٹرزکے مطابق گولی یوسف کی گردن میں لگی جس کی حالت خطرے سیباہربتائی جاتی ہے پولیس نے شہری کے بیان بعد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

کاروائی شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -