عبداللہ خان جلبانی دوبارہ ڈائریکٹر ایکسائز ملتان تعینات، نوٹیفکیشن فائنل

 عبداللہ خان جلبانی دوبارہ ڈائریکٹر ایکسائز ملتان تعینات، نوٹیفکیشن فائنل

  

 ملتان(نیوز رپورٹر)سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکو ٹکس کنٹرول پنجاب وقاص علی محمود نے عبداللہ خان جلبانی کو ڈائریکٹر ایکسائز ملتان تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ ڈائریکٹر محمد مشتاق فریدی کو ہیڈ کوآرٹر لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -