12چیف وارڈنز کی بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل تعیناتی کا حکم

 12چیف وارڈنز کی بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل تعیناتی کا حکم

  

ملتان (وقا ئع  نگار)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

نے 12 چیف وارڈرذ کے بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے ہیں - چیف وارڈرذ امتیاز علی اور سرور شاہ کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان۔چیف وارڈرذ صادق حسین اور محمد شریف کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور۔چیف وارڈرذ محمد نوید اور محمد اسلم کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد۔چیف وارڈرذ متاع محمد اور محمد یسین کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور -چیف وارڈرذ برکت علی اور احسن علی کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد -چیف وارڈر غلام فرید کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان۔چیف وارڈر اصغر علی کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ تعینات کیا ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -