ملتان،20افسروں کے تقرروتبادلے

ملتان،20افسروں کے تقرروتبادلے

  

ملتان (وقا ئع  نگار)سی پی او ملتان نے انسپکٹر سب انسپکٹر (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

سمیت 20 ملازمین کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جاری احکامات کے مطابق  انسپکٹر عبدالرزاق   کو انچارج انویسٹی کیشن ہومی سائڈ تھانہ کینٹ۔ انسپکٹر خضر حیات جلیل آباد۔ انسپکٹر دلشاد احمد تھانہ صدر۔ انسپکٹر مظہر عباس کو دولت گیٹ۔ سب انسپکٹر نسریں شفیع کو  وومن سنٹر ملتان سمیت دیگر 20ملازمین کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔تمام ملازمین کو فوری اپنی نئی جائے تعیناتی پر حاضری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -