ملزم کی بیلف کی تحویل سے بھاگنے کی کوشش،مزاحمت پر وکیل کو دھکا، جوابی حملہ

 ملزم کی بیلف کی تحویل سے بھاگنے کی کوشش،مزاحمت پر وکیل کو دھکا، جوابی حملہ

  

ملتان (خصو صی  رپورٹر)  بیلف کی تحویل سے نکلنا ملزم کو مہنگا (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

پڑ گیا۔ ملزم کی مزاحمت کے دوران ایک وکیل کو دھکا لگ گیا جس پر وکیل نے اس شخص کو تھپڑ جڑ دیے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مقدمہ کی پیروی پر آئے بدھلہ سنت کے رہائشی رحمت اللہ کو بیلف نے کچہری میں پکڑنے کی کوشش کی تو مذکورہ شخص نے مزاحمت کی دوران مزاحمت  پاس کھڑے ہوئے اعجاز ایڈووکیٹ کو دھکا لگا  اعجاز ایڈووکیٹ نے غصہ میں آکر دو تین تھپڑ مارے دیے اور دو فریقین کے درمیان معمولی ہاتھا پائی ہوئی سیکورٹی کچہری نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا اور دونوں کے درمیان صلح  کرائی

حملہ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -