سکولوں میں قرآن پاک کا ترجمعہ پڑھانے کیلئے  ٹرینرز کے نام فائنل

سکولوں میں قرآن پاک کا ترجمعہ پڑھانے کیلئے  ٹرینرز کے نام فائنل

  

 ملتان(سپیشل رپورٹر)سکولوں میں قران کا ترجمہ پڑھانے کے لئے لیڈ ٹرینز کیلئے نام فائنل کرلئے گئے قائد اکیڈمی (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

میں تربیت دی جائے گی بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے نے قران کا ترجمہ پڑھانے کیلئے لیڈٹرینر کیلئے نام طلب کئے گئے تھے پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں سے ملنے والے ناموں کو فائنل کرلیاگیا ہے  پنجاب بھر سے 177امیدواروں کو فائنل کرکے ٹریننگ کی کال دے دی گئی ہے تمام شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ  اپنے ناموں کے ساتھ قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ، وحدت کالونی لاہور میں پرنٹ شدہ درخواست فارم کے ساتھ  رپورٹ کریں گے

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -