عامر رضا ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات

عامر رضا ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات

  

 ملتان (وقا ئع  نگار)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری (جنرل) عامر رضا کو ڈپٹی (بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

سیکرٹری(سٹاف)تعنیات کیا ہے۔جبکہ ڈپٹی سیکرٹری(سٹاف)کنور انور علی کو ڈپٹی سیکرٹری(جنرل)تعنیات کیا ہے۔تبادلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -