توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر ملزم گرفتار

توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر ملزم گرفتار

  

 کہروڑپکا(نمائندہ خصوصی)نواحی علاقہ رانا واہن کے رہائشی حافظ نذیر احمد نے پولیس تھانہ صدر کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا کہ رانا واہن کے رہا ئشی سجاد حسین نے (بقیہ نمبر53صفحہ7پر)

اپنی فیس بک کی آئی ڈی  توہین آمیز مواد کو شئیر کیا اور وٹس اپ گروپس میں بھی بھیجا جس سے علاقہ میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں نے گستاخ  کے خلاف شدید احتجاج کیا اور پولیس کو اطلاع دی پولیس تھانہ صدر نے موقعہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے اوپر کپڑا ڈال کر تھانہ لے آئے پولیس تھانہ صدر نے  ملزم کے خلاف زیر دفعہ 298A ت پ کے تحت مقد مہ درج کر کے کاروائی شروع کردی اور ڈی پی او لودھراں سمیت آئی جی،ایڈیشنل آئی جی،آرپی او ملتان،وزیر اعلی پنجاب کو سپیشل رپورٹ ارسال کردی گئی ہیاہلسنت والجماعت کی طرف سیجمعہ نماز کے بعد احتجاج کی بھی کال ہے۔

درخواست

مزید :

ملتان صفحہ آخر -