متروکہ وقف املاک کی اراضی پر قبضہ ایف آئی اے کا آپریشن،2گرفتار

متروکہ وقف املاک کی اراضی پر قبضہ ایف آئی اے کا آپریشن،2گرفتار

  

ملتان (وقا ئع  نگار) ایف ائی اے ملتان سرکل کی پاکپتن میں (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

کاروائی متروکہ وقف املاک کی زمین پر قبضہ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر گزشتہ روز 2 ملزمان شہباز اور مشرف کو گرفتار کر لیا ملزمان  افسران کی ملی بھگت سے سرکاری زمینوں پر قبضہ کراوتے تھے وفاقی اوقات کو سالانہ  46لاکھ روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے جس ایف آئی اے نے ملزمان کو گرفتار کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -