یوٹیلیٹی سٹور کا سامان مارکیٹ میں فروخت کرنیکی کوشش،ایک گرفتار 

یوٹیلیٹی سٹور کا سامان مارکیٹ میں فروخت کرنیکی کوشش،ایک گرفتار 

  

   ملتان (  وقا ئع  نگار  )ایف ائی اے ملتان سرکل کی اہم کاروائی(بقیہ نمبر62صفحہ7پر)

۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن لیہ کے ملازمین کی ملی بھگت سے گھی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔جس سے تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر سب انسپکٹر خالد میؤ نے گزشتہ روز ضلع الیہ کے علاقے میں چھاپہ مار کر چار من گھی برآمد  کر لیا ہے اور عابد شخص کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -