اساتذہ کی ایڈوانس انکریمنٹ بحال 

اساتذہ کی ایڈوانس انکریمنٹ بحال 

  

 ملتان(سپیشل رپورٹر)فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سکول اساتذہ کی (بقیہ نمبر63صفحہ7پر)

ایڈوانس انکریمنٹ بحال کردی، واجبات بھی دینے کا اعلان کردیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ یکم دسمبر 2001 سے پہلے جن پی ٹی سی اور ای ایس ٹی اساتذہ کو اضافی تعلیم حاصل کرنے کی بنیاد پر اضافی ترقیاں (ایڈوانس انکریمنٹ) دی گئی تھیں وہ ملتی رہیں گی۔ ان کو بند کرنا عدالت نے غیر قانونی قرار دیا تھا اس عدالتی حکم کی روشنی میں  اب گورنمنٹ  پنجاب نے بھی ترقیاں بحال کردی ہیں اور   نوٹیفکیشن کر دیا ہے  ان  پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی سے ریکوری کی گئی تھی ان کو واجبات کی ادائیگی کی جائے گی۔

بحال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -