پنجاب ریونیو اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

  

لاہور (سپیشل رپورٹر)پنجاب ریونیو اتھارٹی ان ایکشن،پنجاب ریونیو اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے نان رجسٹرڈ کارروباری افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 700نان رجسٹرڈ افراد ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔تمام نان رجسٹرڈ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پندرہ روز کی مہلت دی گئی ہے۔ اگر تمام نان رجسٹرڈ افراد ٹیکس میں نہ آئے تو پنیلٹی لگائی جائے گی۔

پی آر اے 

مزید :

صفحہ آخر -