ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک سال کی رخصت منظور

 ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک سال کی رخصت منظور

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک سال کی رخصت منظور کرلی گئی،ایڈیشنل رجسٹرار میاں اشفاق احمد 20 جنوری سے 19 جنوری 2023ء تک رخصت پر ہوں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار عرفان سعید نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

رخصت منظور

مزید :

صفحہ آخر -