منشیات کیس میں عمر قید کے ملزم کی سزا کالعدم،عدالت کا 6 سال بعد رہا ئی کا حکم 

 منشیات کیس میں عمر قید کے ملزم کی سزا کالعدم،عدالت کا 6 سال بعد رہا ئی کا حکم 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 23 کلو منشیات میں عمر قید کے ملزم سہیل احمد کی سزا کو کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے چھ سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اپیل پر سماعت کی ملزم سہیل حمد کے خلاف تھانہ جلال پور جٹاں گجرات پولیس نے مقدمہ درج کیا، ملزم کی جانب سے میاں شہباز عارف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

رہا ئی کا حکم 

مزید :

صفحہ آخر -