کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی

 کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس شاہدکریم نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت سے متعلق دائر درخواست کی سماعت درخواست گزار کے وکیل کے بیمار ہونے کے باعث آئندہ پیشی تک ملتوی کردی،درخواست گزار نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر رکھا ہے جس پر عدالت نے سٹیٹ بینک اورایف آئی اے سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کررکھی ہے۔

 کرپٹو کرنسی 

مزید :

صفحہ آخر -