درجہ چہارم ملازمین ریگولر نہ کرنے سے متعلق درخواست واپس لینے کی بناپر نمٹادی

درجہ چہارم ملازمین ریگولر نہ کرنے سے متعلق درخواست واپس لینے کی بناپر نمٹادی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے ہسپتال کے درجہ چہارم ملازمین کو ریگولر نہ کرنے سے متعلق سپیشلائز ہیلتھ کئیر احمد جاوید قاضی کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بناپر نمٹادی،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی نے زاہد حسین سمیت دیگر ملازمین کی درخواستوں پر سماعت کی۔

 درجہ چہارم ملازمین

مزید :

صفحہ آخر -