چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے ڈیلی ویجزملازمین کو ریگولر نہ کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پرچیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل میجر ریٹائرڈ شاہ نواز بھدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 توہین عدالت

مزید :

صفحہ آخر -