مصطفی آباد پولیس کی کارروائی،شیشہ فلیورز اور گٹکے کی سپلائی ناکام 

  مصطفی آباد پولیس کی کارروائی،شیشہ فلیورز اور گٹکے کی سپلائی ناکام 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصطفی آباد پولیس کی کارروائی،شیشہ فلیورز اور گٹکے کی سپلائی ناکام بنادی۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او مصطفیٰ آبا د سیف اللہ نے ملزم اویس، عثمان اور فراز سے 110 شیشہ فلیورز اور 60 گٹکے بر آ مد کر لیے، ملزمان ممنوعہ مصنوعات مخصوص گاہکوں کو فروخت کرتے تھے۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے اس کا رروائی پر ایس ایچ او مصطفیٰ آ با د سیف اللہ اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔ایس پی کینٹ نے کہا کہ نوجوان نسل کی بربادی کا باعث بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔

مزید :

علاقائی -