آئی جی جیل خانہ جات کی مختلف جیلوں میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کی تعیناتی
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے چیف وارڈر امتیاز علی اور سرور شاہ کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان۔چیف وارڈر صادق حسین اور محمد شریف کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل راجن پور،چیف وارڈر محمد نوید اور محمد اسلم کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد،چیف وارڈر متاع محمد اور محمد یسین کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل،چیف وارڈر برکت علی اور احسن علی کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد، چیف وارڈر غلام فرید کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان،چیف وارڈر اصغر علی کو بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ تعینات کردیا۔ کے تمام ملازمین کو اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی میں دیانتداری کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کر دی۔