ون ویلنگ کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

   ون ویلنگ کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلشن اقبال پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے ون ویلرز میں منیب، شاہزیب اور اقبال شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان خطرناک کرتب۔ ون ویلنگ۔زگ زیگ اور تیز رفتاری سے موٹرسائیکلز چلا رہے تھے۔گلشن اقبال پولیس نے تعاقب کرکے ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -