تھانہ نشتر کالونی،خواجہ سراء ثناء کے قتل میں ملوث دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج 

  تھانہ نشتر کالونی،خواجہ سراء ثناء کے قتل میں ملوث دو ملزمان کیخلاف مقدمہ ...

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) تھانہ نشتر کالونی پولیس نے خواجہ سراء ثناء کے قتل میں ملوث دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ مقتول خواجہ سراء کے بھائی کے مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں مقتول خواجہ سراء کے قریبی رابطہ رکھنے والے دو ملزمان بلال اور نرگس کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ہے واضح رہے کہ منگل کے روز خواجہ سراؤں میں تلخ کلامی کے دوران ملزم بلال اور خواجہ سراء نرگس نے چھری سے وار کر کے اپنی ساتھی ثناء کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

اشتہار شو روغوغا

 نام متوفی نامعلوم ولدیت نامعلوم مسکن نامعلوم بعمر قریب 45/50سال رنگ سانولا، لاغر کمزور جسم، میڈیکل یونٹI جنرل ہسپتال لاہور میں فوت شد دوران علاج معالجہ موصول ہوا جس کی بابت بحوالہ رپٹ نمبر55 مورخہ 4-1-22 کارروائی زیر دفعہ 174ض ف عمل میں لائی گئی ہے۔  تلاش وارثان جاری ہے۔ رابطہ محمد آصف انچارج چوکی جنرل ہسپتال لاہور فون 0300-4305518افتخار محمود محرر چوکی جنرل ہسپتال لاہور 0308-

مزید :

علاقائی -