ستوکتلہ پولیس کی کارروائی 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

ستوکتلہ پولیس کی کارروائی 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ستوکتلہ پولیس کی کارروائی 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔ ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان حسن علی،ذیشان اور ساجد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 8چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیے، پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ دوران تفتیش ملزمان نے لاہور کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو مزید تحقیقات کیئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -