پنجاب پولیس کے افسران واہلکاروں کے نشانے بہتربنانے کااہم فیصلہ

پنجاب پولیس کے افسران واہلکاروں کے نشانے بہتربنانے کااہم فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس کے افسران واہلکاروں کے نشانے بہتربنانے کااہم فیصلہ،افسروجوانوں کے ایس ایم جی، جی تھری اورپسٹل سے فائرنگ پریکٹس کرا کرنشانے چیک کئے جائینگے۔ پنجاب پولیس کے افسران واہلکاروں کے نشانے بہتربنانے کیلئے کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کوایس ایم جی اورجی تھری کے15راؤنڈ فائر کرائے جائینگے۔مراسلے کے مطابق ملازمین کواسلحہ استعمال کرنے،لوڈنگ ان لوڈنگ اوراسلحہ صاف کرنے کیلئے تربیت دی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -