صوبائی خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم نے ٹیوب ویل کا افتتاح کر دیا

صوبائی خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم نے ٹیوب ویل کا افتتاح کر دیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر خواندگی و غیررسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے راولپنڈی میں یوسی 13 ایف بلاک میں ٹیوب ویل کا افتتاح کر دیا ہے۔

 اس موقع پر صوبائی وزیرکا کہنا تھا راولپنڈی شہر میں عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔حکومت نے راولپنڈی  میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لئے پی پی 16 پبلک سیکرٹریٹ ہر وقت کھلا ہے۔ مسائل کا حل ہی ہماری اولین ترجیح اور ہماری حکومت کا مکمل فوکس لوگوں کی فلاح و بہبود ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -